Poetry #13-15


#13.
رات سب کا بھرم رکھ لیتی ہیں،
کون سوتا ہے،کون روتا ہے


#14.
ایک عجیب سی جنگ ہے مجھ میں، 
 کوئی مجھ سے ہی تنگ ہے مجھ میں


#15.
سبھی اچھے ،فرشتہ صفت ٹہرے،
میں بُرا ،میں خراب،جناب اجتناب 

Comments