The most influential. مُخـتصر پُـر اثَـر

#1.

*کسی کو اذیت دینے کے بعد اسکے صبر اور اسکی خاموشی سے ڈرو*

 

#2.

*دولت کی زیادتی اکثر انسان کو ذہنی طور پر معذور کر دیتی ہے*

 

#3.
*جلد کے لئے وضو کا پانی*
*جگر کے لیے قرآن کی تلاوت*
*صحت کے لیے نماز*
*اور خوش رہنے کے لیے اللہ کا ذکر کیا کرو*

#4.
*_نصیب کیسا بھی ہو "نماز اور قرآن" سے مدد لے کر "اللّٰہ" سے جو بھی مانگو ضرور ملتا ہے⁦*

Comments