.جذبات اور نظر
ایک بزرگ کہتے ھیں کہ سرِ بازار چلتے ھوئے کسی نے میرے ٹخنے پر ڈنڈے سے چوٹ لگائی درد اورغضب کی کیفیت میں پلٹ کر جو مارنے والے کو دیکھا ،، تو ایک نابینا اپنے ڈنڈے سے رستہ ٹٹول رھا تھا
-کی منزل تک پہنچا کر آیا
-اس دن مجھے احساس ھوا کہ جب انسان کا نقطہ نظر تبدیل ھوتا ھے تو جذبات بھی تبدیل ھو جاتے ھیں ،،
-ھمیںآج ایک دوسرے کے بارے میں نقطہ نظر تبدیل کرنے کی ضرورت ھے، جذبات خود ھی تبدیل ھو جائیں گے ،،
*ان شاء اللہ*

Comments