دل بدل جاۓتولوگ چھوڑ دیتےھیں
کوئی اورمل جاۓ تو لوگ چھوڑ دیتےھیں
وفاچاردن کی چاندنی ھوتی ھے
چاندنی ڈھل جاۓ تو لوگ چهوڑ دیتےھیں
.
آج کل کے لوگوں کا کیا بھروسہ
حالات بدل جائیں تولوگ چھوڑدیتے ھیں
لوگ دوستی کرتےھیں مطلب کی خاطر
مطلب نکل جاۓتولوگ چھوڑ دیتے

Comments