Poetry #19-21


#19.
آنکھیں لال ہو جاتی ہیے اُُسے یاد کر کر کے،

❤اے خُدا
مِلا دے میرا یار تجھے تیرے یار کا واسطہ


#20.
دھڑکنیں گننی ہیں اک بار تمہارے دل کی،

کیا مجھے سینے سے تم اپنے لگا سکتی ہو


#21.
ہونگے وہ کوئی اور جن کو قدر نہیں محبت کی_!!! 

ہم جنہیں چاہتے ہیں __زندگی بنا لیتے ہیں__!!!

Comments