Poetry# 1-3


میری آنکھ تیری تلاش میں، یوں بھٹکتی رہتی ہے رات دن،

جیسے جنگلوں میں ہرن کوئی، ہو شکاریوں سے ڈرا ہُوا




ہائے اس کے ماتھے پہ بکھرے بال،

میں یونہی دل ہار گیا دیکھتے دیکھتے



#3

کبھی کبھی نہ دلاسے اچھے لگتے ہیں نہ دلاسے دینے والے،

بڑی اذیت ناک ہوتی ہیں یہ ہمدردیاں

Comments