Poetry #10-12


#10.

آج پھر تیری یاد آئی بارش کو دیکھ کر،

دل پہ قابونہ کرسکا اپنی بے بسی کو دیکھ کر

 

#11.

 روۓ اس قدر تیری یاد میں اے دوست،

کہ بارش بھی تھم گئ میرے آنسو کو دیکھ کر

 


#12.  

کیا مل گٸ  تمھیں تمہاری منزل،

 جس کیلیے تم نے میری  قربانی دی

 

Comments