Poetry #4-6



#4.
ہر نفس عمر گزشتہ کی ہے میت فانیؔ،

زندگی نام ہے مر مر کے جئے جانے کا


بچھڑ جانا غنیمت جانیے،

عشق رسوا بھی کر سکتا


اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو، 

نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے

Comments