A good teacher and student.ایک اچھا استاد اور شاگرد





*اچھے اسٹوڈنٹس ایک اچھے استاد کی زندگی کی چند خوبصورت یادوں کا بہت اہم ماخذ ہوتے ہیں!!*
*ایک استاد اپنی زندگی کا سنہرا اور توانا دور اپنے پیارے طالب علموں کی زندگی کے سنہرے دور کی تیاری میں صرف کرتا ہے!!*
*بدلے میں کچھ بھی نہیں چاہتا ماسوائے مہ و سال میں خلوص اور ادب سے کبھی کہے  چند  مختصر لفظوں کے*
*گڈ مارننگ سر!!!!*🖤
*عید مبارک سر!!!!*🖤
*سالگرہ مبارک سر!!!*🖤
*بس یہی زندگی کا فلسفہ بھی ہے کہ کسی ایک کہانی کے اختتام کا آغار ہوتا ہے اور کہیں کسی ایک کہانی کی کسی سنہری صبح کا خوبصورت آغاز..*

Comments