Broken Lovely Heart. ٹوٹا ہوا پیارا دل


#37.
زمانہ کہتا ہے بڑی دلکش ہیں میری آنکھیں_____!!

❤اُنھیں کیا معلوم میرا یار بسا ہے اِن میں
  
#38.
 عزت کرنے پہ آؤں تو مجھ سا مؤدب نہیں کوئی

   کسی بات پہ ڈٹ جاؤں تو بغاوت مشہور ہے میری

#39.
میری نگاہوں میں دیکھ کر کہہ دے کہ ہم تیرے قابل نہیی

قسم ہے تیری چلتی سانسوں کی ہم تیری دنیا ہی چھوڑ دیں گے

Comments