Human thinking. انسانی سوچ Posted by M.Qulb on June 10, 2020 Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps -انسانی سوچکبھی کبھی کسی کے الفاظ ہمیں اس قدر چبھتے ہیں کہہم چپ ہو جاتے ہیں.اٌس وقت کہنے کو تو بہت کچھ ہوتا ہے.بہت باتیں ہوتی ہیں ہمارے پاس...لیکن ہم زبان سے ایک لفظ بھی ادا نہیں کر پاتے...بس آنکھیں نم ہو جاتی ہیں.اور ہم سوچتے ہیں کہکیا واقعی ہی ہم اتنے برے ہیں.؟www.amazon.com Comments
Comments