Poetry #16-18


#16.
میں تیرے بعد ذرا سوچ کدھر جاؤں گی،
کون لیتا ہے کِسی اور کا چھوڑا ہُوا دُکھ


#17.
برائے سُکھ ___ترا دیدار چاہتی ہیں فقط!
ضعیف خوابوں کی خدمت گزار یہ آنکھیں!


#18.
دعا کرو پہلے نشے کا توڑ ملے،
 دعا کرو ہمیں دوسری محبت ہو

Comments