#22.
حاصلِ زندگی، حسرت کے سِوا، کچھ بھی نہیں،
یہ کِیا نہیں، وہ ہُوا نہیں، یہ مِلا نہیں، وہ رہا نہیں
#23.
کبھی یہ مت سوچنا کہ یاد ___نہیں کرتے،
ہم....
رات کی آخری اور ____صُبح کی پہلی سوچ ہو تم
#24.
کیا کہا صاحب عشقَ رقص نہیں کرتا،
یہ چاہے تو زنجیروں کو پایٔل کر دے
Comments