Poetry #28-30


#28.
بخش دینا عشق میں ہماری گستاخیاں،

دل ہی قابو میں نہیں تو ہم کیا کریں


#29.
خود اپنے ہی دم پر __جینے کی عادت ہے مجھے،

ہم  نے سیکھا ہی نہیں _  لینا سہارا کسی  کا


#30.
آئینہ پھیلا رہا ہے خود فریبی کا مرض،

ہر کسی سے کہہ رہا ہے آپ سا کوئی نہیں

Comments