Poetry #31-33


#31.
لوگ ہمارے بارے میں کیا سوچتے ہیں،

-وقت" ملا تو سوچیں گے


#32.
ہم چھوڑ دینگے تم سے یوں بات چیت کرنا،

     اے دل ۔۔۔۔
تم پوچھتے پھروگے ہم سے قصور اپنا


#33.
اب چھوڑ دیا ہم نے لوگوں کے پیچھے چلنا،
 
لوگوں کی جنتی قدر کرو لوگ سمجتے ہیں فضول اتنا

Comments