Poetry #7-9



#7.
دیوراٍ خستگی ہوں مجھے ہاتھ مت لگا،

میں گر پڑوں گا دیکھ،،،،مجھے آسرا نہ دے


#8.

وہ ملا تو صدیوں بعد بھی میرے لب پہ کوئی گلا نہ تھا،

اسے میری چپ نے رُلا دیا جسے گفتگو میں کمال تھا


#9.
وہ شخص جو میرا کبھی تھا ہی نہیں،
اس نے مجھے کسی کا ہونے بھی نہیں دیا




Comments