ایک مجاہدہ کا 6 دن قبل کا واقعہ, بہادری .Bravery





♦️ کیا آپ نے ایسی بہادر دیکھی؟ ♦️




🔹 بنات الصحابہؓ گروپ کی ایک مجاہدہ کا 6 دن قبل کا واقعہ 🔹




السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

سر (بنات صحابہؓ گروپ ایڈمن) میں آپ کو کیا بتاوں کہ میں کتنی خوش ہوں الحمدللہ سر میں اور میرے پاپا کالج میں گئے جیسے ہی اندر داخل ہوئے تو آگے سر (کالج پرنسپل) کھڑے تھے، مجھ دیکھ کے کہنے لگے بیٹا آپ یونیفارم کے بغیر آگئی ہو، میں نے کہا سر میں سرٹیفکیٹ لینے آئی ہوں، سر کہتے کیوں....!؟

میں نے کہا سر آپ نے کہا تھا کہ میں شیعہ ہوں تو میں نے اپنے علماء سے پوچھا ہے تو اُنھوں نے کہا ہے کہ آپ اس کالج میں نہیں پڑھ سکتی جو شیعہ کی سرپرستی میں ہو، سر کہتے یہ کوئی بات نہیں ہے آپ کو سرٹیفکیٹ نہیں ملے گا پھر پاپا کو کہنے لگے کہ پلیز آپ میری بات مانیں تو جب ایگزیم ہو جائے تو بے شک لے جانا اب اس کو کسی اور کالج میں داخلہ نہیں ملے گا، پاپا نے کہا اس سے پوچھیں یہ نہیں مانتی میں کیا کروں، پھر مجھے کہتے بیٹا سوچ سمجھ کے بتاو، میں نے کہا سر میں سوچ سمجھ کے کہہ رہی ہو کہتے آج چلی جاؤ منڈے کو سوچ سمجھ کے آنا میں دے دوں گا میں نے کہا سر میں سوچ سمجھ کے آئی ہوں میں آج ہی لے کے جاوں گی سر پھر کہتے کیوں، آپ کو شیعہ سے اتنی نفرت کیوں ہے....؟

میں نے کہا سر آپ صحابہ کرام (سیدنا ابوبکر، عمر، عثمان، معاویہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہم اجمعین) کو گالیاں دیتے ہیں جو ہم سے برداشت نہیں ہوتی۔ کہتے ہم تو نہیں دیتے، میں نے کہا جو صحابہ کرامؓ کو گالیاں دے وہ کافر ہے، کہتے نہیں ہم نہیں گالیاں دیتے وہ اور شیعہ ہیں ہم اور شیعہ ہیں۔ میں نے کہا ہیں تو سب کافر، شیعہ انبیاء کرام کی بھی توہین کرتے ہیں اپنے اماموں کو انبیاء کرام کا درجہ دیتے ہیں سر پھر بڑے غصے میں آگئے کہتے اس طرح تو آپ بھی کافر ہو آپ کے اہلسنت کے ستر ہزار سے زیادہ دربار ہیں پاکستان میں جو اللہ کے ساتھ شرک کرتے ہیں اور اتنے گھٹیا اور غلیظ کام کرتے ہیں وہ مسلمان ہیں؟ میں نے کہا سر ہم تو نہیں ایسے کرتے، کہتے ان کو آپ مسلمان مانتی ہوں سر اس کا میرے کوئی جواب نہیں تھا (اس بات کا جواب عائشہ کو میں نے تفصیل سے دیا بعد میں)

بہرحال اُنھوں نے کہا منڈے کو سرٹیفکیٹ لے جانا۔ آج میں صحابہ کرامؓ کی محبت میں اپنی فرینڈز کالج سب کچھ چھوڑ آئی ہوں۔ جب کالج کے گیٹ سے باہر نکلنے لگے تھے تو میں نے پاپا کو کہا آج میں نے اس سنت کو زندہ کردیا ہے جب میرے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مکہ چھوڑ کر جارہے تھے اور مکہ کی طرف منہ کر کے کہا تھا کہ اے مکہ میں تجھ سے بہت محبت کرتا ہوں لیکن تیرے رہنے والوں نے مجبور کر دیا ہے اور میں تجھے چھوڑ کر جارہا ہوں

آج میں بھی کہتی ہو کہ اے اللہ یہ کالج بہت اچھا تھا، کالج فرینڈز سب کچھ چھوڑ رہی ہوں، اس کالج میں نہیں پڑھ سکتی جس کے سرپرست کے دل میں صحابہؓ کی نفرت ہو اس کا سارا کریڈٹ بنات الصحابہؓ گروپ کو جاتا ہے




(گھر آکر شیعہ پرنسپل نے جو میسج پہ بات کی وہ عائشہ نے بنات الصحابہؓ گروپ ایڈمن کو بھیجی وہ یہ ہے)




اچھا تو میں نے آپ کی توہین کر دی؟؟ آپ کی عزت میرے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اصحاب سے زیادہ ہے؟؟ جو عزت کرنی تھی کر لی اب تو میں آپ کو سر بھی نہیں کہتی عزت تب تک کی جب تک آپ کی حقیقت کا نہیں پتا تھا اب آپ کی حقیقت کھل گئی ہے دوسرے نمبر پہ آپ کہتے ہیں کہ ہم نے محنت کروائی ہے تو جو مہینے کا پندرہ ہزار لیتے تھے وہ کس چیز کا تیسرے نمبر پہ آپ کہتے ہیں میں آپ کی فرینڈز کو آپ کے خلاف الزامات لگاؤں گا، میں نے کہا آپ اپنے باپ کے نہیں ہونگے اگر یہ سب کچھ نہ کیا آپ مجھے ڈراتے ہو؟ آپ کو معلوم نہیں ہے کہ میں کون ہوں، میں بتاتی ہوں میں مولانا حق نواز جھنگوی اور احسان الٰہی ظہیر شہید کی روحانی بیٹی ہوں آپ کی یہ ساری دھمکیاں میرے جوتے کی نوک پہ میں نہیں مانتی جاؤ جو جی کرتا ہے الزامات لگاؤ یہ کوئی نئی بات نہیں ہے یہ الزام تو میری امی عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا پے بھی آپ جیسے منافقین نے لگائے ہیں پر میرے رب العزت نے قرآن مجید کی سترہ آیات ان کی شان میں اتار دی آج اگر نبوت کا سلسلہ ختم ہو گیا ہے تو میرے رب کے پاس اور بھی راستے ہیں وہ کسی کا محتاج نہیں ہے۔ اب کالج میں کیوں بلاتے ہیں آپ پر بھروسہ کس طرح کروں؟ آپ نے تو سیدنا حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو کتنے ہزار خط لکھ کے بلایا تھا اور پھر شہید کر دیا آپ اپنی تاریخ سے واقف ہی نہیں۔

شاید آپ کو یاد ہو کے نہ یاد ہو مجھے یاد ہے اک ذرہ ذرہ

جو باتیں کی ہیں ان کو ضرور پوری کرنا میں آپ سے وعدہ کرتی ہوں میں اپنے باپ کی نہیں اگر پورے کالج کے سٹوڈنٹس ٹیچرز کو آپ کی حقیقت نہ دکھائی تو اور میں وعدہ کر کے کہتی ہوں اگر میں زندہ رہی تو میری گلی محلے کا بچہ بچہ آپ کی حقیقت کو جانے گا، کر لینا جو کچھ کرنا ہے۔ آپ زندہ ہو کے بھی مرے ہوئے ہیں اور ہمارے شہید بھی زندہ ہیں۔




اس کے پانچ دن بعد عائشہ کو خون کی اُلٹی آئی اور فوت ہوئی ہیں کل بروز بدھ عائشہ صدیقہ کا شام 6 بجے جنازہ ہو گیا

انا للہ وانا الیہ راجعون




سوموار کو عائشہ صدیقہ جب کالج اپنا سرٹیفکیٹ لینے گئی اور نئے کالج میں داخلہ ہوا وہ انتہائی ایمان افروز واقعہ ہے نئے کالج میں انہوں نے وجہ پوچھی جو عائشہ صدیقہ نے وجد انگیز اور پرجوش انداز میں تقریر کی جو بعد میں گھر آ کر عائشہ نے سارا واقعہ اپنی خراب طبعیت کی حالت میں تھوڑا تھوڑا کر کے لکھا اور بنات الصحابہؓ گروپ ایڈمن کو کہا کہ سر اس کو جمع کر لینا اور اس کے بعد ایک میسج کیا اور ہسپتال چلے گئی




عائشہ کا آخری میسج

🌹 سر اگر میں نے بنات صحابہ سے اتنا کچھ سیکھا پھر بھی میں آواز نہ اٹھائی تو کل قیامت والے دن نبی صلی الله عليه وسلم کے حوض کوثر پر ابوبکرؓ و عمرؓ کو کس طرح منہ دیکھاتی اب خوش ہو کر جاوں گی انشاء اللہ 🌹

Comments